• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یووینٹس نے اطالوی فٹ بال لیگ جیت لی

روم (نیوز ایجنسیز) اطالوی فٹبال کلب یووینٹس نے اتوار کو ٹائٹلز کا ڈبل مکمل کیا۔ کلب نے فیورینٹینا کو 2-1 گولز سے شکست دے کر مسلسل آٹھویں مرتبہ اٹالین سرے اے فٹ بال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ادھر بعدازاں یووینٹس کی خواتین ٹیم نے بھی ویرونا کو تین گول سے ہراکر ویمنز سیری اے ٹائٹل بھی جیتا۔
تازہ ترین