• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف کیے گئے آپریشن میں 100 سے زائد دکانوں کے باہرتجاوزات کو ختم کیا گیا۔

ڈائریکٹر انسداد تجاوزات کے مطابق آپریشن میں پولیس، ایس ایس جی سی اور کے الیکٹرک کی ٹیم بھی شریک ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 100 سے زائد دکانوں کے باہر قائم تجاوزات کو ختم کیا گیا ہے۔

تازہ ترین