• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ اینی ہتھاوے کوواک آف فیم اسٹار کا اعزازحاصل


اپنی لاجواب اداکاری سے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنے والی معروف امریکی اداکارہ اینی ہتھاوے (Anne Hathaway)کو ہالی ووڈ واک آف فیم اسٹار کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔

ہالی ووڈ واک آف فیم لاس اینجلس میں منعقد کی جانے والی اس تقریب میں 36سالہ اداکارہ نے اپنے نام کے ستارے کی نقاب کشائی کی۔

تقریب میں ہتھاوے کے شوہر اور قریبی دوستوں نے خصوصی طورپر شرکت کی جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مداح بھی اپنے پسندیدہ ستارے کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے وہاں موجود تھے۔

تازہ ترین