آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراوان ہائوس میں ایران اور افغانستان کے قونصل جنرل کے اعزاز میں افطار عشائیہ

کوئٹہ (آئی این پی) سراوان ہائوس میں ایرانی اور افغان قونصل جنرل کے اعزاز میں افطارعشائیہ دیاگیا ۔عشائیہ میں ایرانی اور افغان قونصل جنرل نے وفود کے ہمراہ شرکت کی اتوار کو چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی کی جانب سے ایرانی قونصل جنرل آغا رفیعی اور افغان قونصل جنرل وحید اللہ مہمند کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا افطار ڈنر میںنوابزادہ اسد اللہ جان رئیسانی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمانوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوںعزیز کرد ، سینئر قانون دان ریاض احمد سمیت ا یرانی اور افغان قونصل جنرل میںتعینات عملہ نے شرکت کی ۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں