• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی ووڈ‘کانیا ٹریلر جاری


کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈکرائم فلم ’ونس اپون اے ٹائم ان ہالی ووڈ‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

کوئنٹن ٹیرنٹینو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1960کی دہائی میں ایک ہالی ووڈ اداکار کے گرد گھوم رہی ہے جسکے کرتب اور اداکاری اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار لیونارڈی کیپریو سمیت لیوک پیری،بریڈ پٹ،ڈیکوٹا فیننگ،ٹم روتھ،مارگٹ روبی اور کرٹ رسل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم سونی پکچرز کے بینر تلے 26جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین