• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری نواب شاہ پہنچ گئے،حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوگی

نواب شاہ ( بیورورپورٹ) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کے سلسلے میں پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس متوقع ہیں پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئرمین آصف علی ذرداری نواب شاہ میں قیام کے دوران عید کے بعد اپوزیشن کی احتجاجی تحریک کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے مشاورت اور صلاح و مشورہ کریں گے ۔
تازہ ترین