نیب کی ٹیم سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے لیئے زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئی۔
زرداری ہاؤس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور اس نے زرداری ہاؤس کے اطراف کے راستے سیل کردیے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں...
زرداری ہاؤس آنے والی مرکزی سڑک بھی سیل کر دی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پُرامن اجتماع کے حق کا مکمل احترام یقینی بنائیں۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، سیاسی عمل آگے بڑھنا چاہئے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ایک وفد بھیجا جائے تاکہ معاملات حل ہوجائیں
اُنہوں نے 3 برس کے وقفے کے بعد کسی میراتھن میں کامیابی حاصل کی۔
اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آنا چاہیے۔
گوجر خان کے نواح میں خیبر میل ٹرین کی آخری بوگی ریلوے ٹریک سے اتر گئی، ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
گلوکارہ کی کمپنی ریڈیکل 22 لمیٹڈ کی آمدن میں ان کے گانوں، رائلٹی، میوزک ٹورز اور مختلف مصنوعات کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع شامل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش میں خوارج کی معاونت کے لیے افغان طالبان کی پوسٹوں سے بھی فائرنگ کی گئی
لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔
بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے۔