• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سفر دوبارہ شروع ہونے کے بعد رکا نہیں ہے بلکہ ڈالر کی پیشقدمی مسلسل جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی ساکھ بچانے کی کوشش میں مسلسل ناکام ہے۔

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 53 پیسے مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 152 روپے کا ہوگیاہے۔

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 152 روپے پر ہے۔

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 150روپے 50 پیسے جبکہ انٹربینک میں 150روپے 10پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین