• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

463 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئےگئے

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں پاکستان آنے کے خواہشمند 463 بھارتی سکھ یاتریوں کو سوموار کے روز ویزے جاری کر دیئے، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی 27 جون سے 6 جولائی کو منا رہی ہے۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری یہاں موصولہ پیغام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان مذہبی مقامات کے دوروں کے پروٹوکول 1974ءکے قانون کے تحت ہزاروں بھارتی یاتری مختلف مذہبی تہواروں کے موقع پر ہر سال پاکستان آتے ہیں۔

تازہ ترین