• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ونٹراولمپکس 2026 کی میزبانی اٹلی کو مل گئی


 ونٹر اولمپکس2026 کی میزبانی اٹلی کے شہر میلان اور کورٹیناکریں گے۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر نے 2026 ونٹر اولمپکس کے میزبان کا اعلان کیا ، ونٹر اولمپکس2026 کی میزبانی اٹلی کے شہر میلان اور کورٹیناکریں گے۔

اٹلی پہلے بھی 2 بار ونٹر اولمپکس کی میزبانی کر چکا ہے۔

2026 ونٹر اولمپکس کےلیے اسٹاک ہوم بھی میزبانی کے دوڑ میں شامل تھا لیکن اسے 34 ووٹ ملے جبکہ اٹلی کے شہروں نے 47ووٹ حاصل کیے ۔

تازہ ترین