• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو سچی ثابت ہوچکی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو میں مریم نواز نے جج کی ویڈیو کے سچا ہونے کا دعویٰ کیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت جج کی ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، جس میں ویڈیو سچی ثابت ہوچکی ہے، اسی لئے انہوں نے یوٹرن لیا ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ میرے پاس ایک سے زائد ویڈیو اور دو تین آڈیوز مزید موجود ہیں۔

تازہ ترین