• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک پاکستانی جنونی بھی خواتین فٹ بال فائنل دیکھنے اسٹیڈیم پہنچا

لیون، فرانس (شکیل یامین کانگا / نمائندہ خصوصی) امریکی ٹیم فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے کی حقدار تھی ۔ یہ بات لیون اولمپک اسٹیڈیم میں فائنل دیکھنے والے فٹبال کے جنونی واحد پاکستانی سہیل انصاری نے جنگ سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کا مقبول ترین کھیل فٹبال ہے لیکن پاکستان میں اس کھیل پر کوئی توجہ نہیں۔
تازہ ترین