انسانی اسمگلنگ کیخلاف آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بتایا گیا فرانس جرائم پیشہ نیٹورکس کے خلاف کارروائی میں تعاون کو مستحکم کرتا ہے۔
فرانسیسی پولیس ماہرین نے اس سال لاہور میںFIA کے 20 امیگریشن افسران اور اسلام آباد پولیس اکیڈمی میں 35 افسران کو غیر قانونی امیگریشن اور اس سے متعلق مسائل پر تربیت دی۔
یہ سلسلہ خوش اصلوبی سے مکمل کیا گیا اور آئندہ تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔