• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لمبے ترین سینگوں والے بیل کا نام گنیز بک میں شامل

امریکا میں دنیا کے سب سے لمبے سینگوں والا بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا جس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔


امریکی ریاست الباماسے تعلق رکھنے والے بیل کے سینگوں کی لمبائی 10 فٹ سے زائد ہے۔

بیل کے مالک کے مطابق یہ بیل ایسی نسل سے تعلق رکھتا ہے، جس کے بڑے بڑے سینگ ہوتے ہیں اور صرف اس سال اپریل سے مئی کے دوران اس کے سینگوں کی لمبائی میں نصف انچ کا اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین