بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میرحاصل خان بزنجوکےخلا ف مقدمہ کی درخواست تھانہ کینٹ میں جمع کرادی گئی،تفصیل کےمطابق ناصرتنویرچیف کو آرڈینیٹر کمپلینٹ سیل پنجاب، پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے گزشتہ روز پاک آرمی کےخلاف گفتگو کرنے پرمیرحاصل خان بزنجو کیخلاف تھانہ کینٹ بہاولپورمیں غداری کےمقدمہ کی درخواست دیدی۔