• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بیس بال فیڈریشن نے انڈر15 ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لئےقومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم کی قیادت سید علی خاور کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں سید محمد خاور، سید محب شاہ، عاشر عباس، محمد فیاض، عزیز الرحمن، جنید شاہ، نور الامین، محمد شیراز، محمد ارسلان، واحد، ذیشان امین، زوہیب سرور، معید شعیب چیمہ، سید ناد علی کاظمی، فضل ربی، شرف الدین اور محمد قاسم حامد شامل ہیں۔ٹیم جمعرات کو چین روانہ ہوگی، ایونٹ 19 سے 25 اگست تک چین کے شہر شین زین میں کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین