• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


افریقی ملک سوڈان میں شدید بارشوں کے بعد کم از کم 46 افراد ہلاک ہوگئے ۔

سوڈانی حکام کے مطابق گزشتہ 2ماہ سے جاری بارشوں اور سیلاب نے ہزاروں گھر برباد کر دیئے ہیں۔

حالیہ بارشوں سے سوڈان کے18 میں سے 16 صوبے شدید متاثر ہوئے ہیں جبکہ ساڑھے 14 ہزار مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین