کراچی( پ ر) معروف اسکالر اور سماجی رہنما ڈاکٹر عین الرضا نے کہا کہ فلسطین ،کشمیر، افغانستان، بحرین،شام،یمن اور برما کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم اورقتل عام کو رکوانے میں عالم اسلام اور عالمی ادارے کردار ادا کریں،انہوں نے کہا کہ اسلامدشمن قوتوںکی سازشوں سے سختی کے ساتھ نمٹنے کے لئےاپنے ارد گرد کےماحول پر نگاہ رکھی جائے،تاکہ ایسے عناصرجو ہمارے درمیان انتشار اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے اپنے سامراجی آقاؤں کو خوش کرنا چاہتے ہیں کو ناکام بنایا جائے۔