حکومت کی پالیسیوں کی بدولت بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا: سید فیروز عالم شاہ
پاکستان سرمایہ کاری بورڈ کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ناصرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔