• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطا ء اللہ بخاری ؒ کا اہم کارنامہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ اور قادیانیت کا تعاقب تھا ، رہنما

اسلام آباد، راولپنڈی (نیوز رپورٹر) امیر شریعت سید عطا ء اللہ شاہ بخاری بیک وقت خطیب، ادیب، شاعر،قاری قرآن ،تحریک آزادی اور تحریک ختم نبوت کے نامور قائد تھے،لیکن انکی زندگی کا اہم کارنامہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ اور قادیانیت کا تعاقب تھا ۔ ا ن خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آباد کے امیر مولانا عبدالرؤف، مولانا قاضی مشتاق احمد اوردیگر نے مختلف مقامات پرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی مولانا سید عطاء اللہ ؒ کے یوم وفات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین