آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ27؍جمادی الثانی 1441ھ 22؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بیجنگ میں انسانوں سے مشابہ روبوٹس توجہ کا مرکز

بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں انسان سے مشابہ روبوٹس توجہ کا مرکز بن گئے۔

نمائش میں معروف کمپنی کے تیارکردہ77 کلو وزنی روبوٹ نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی،انسان سے مشابہ یہ روبوٹ بوتل کا ڈھکن کھولتا ہے اور پانی کپ میں ڈالتا ہے۔

نمائش میں 100سے زائد اداروں کے سات سے زیادہ روبوٹس جمع ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید