آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ فلم ’ان چارٹرڈ‘ آئندہ سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم  ان چارٹرڈ کا ٹریلر 


ہالی وڈ اداکار ٹام ہولینڈ کی فلم ’ان چارٹرڈ ‘ آئندہ سال 18 دسمبر کو  ریلیز کی جائے گی۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈین ٹریچٹن برگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ان چارٹڈ ‘ معروف وڈیو گیم ”ان چارٹرڈ “ سے ماخوذ ہے جو خزانے کی کھوج لگانے والے کردار ناتھن ڈریک کے گرد گھومتی ہے۔

  فلم میں ٹام ہولینڈ ناتھن ڈریک کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید