• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر کل اپنا مقالہ پیش کریں گے

کراچی ( جنگ نیوز)فیکلٹی آ ف ایجو کیشن اینڈ لر ننگ سائنسز اقرا ء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرشاہنوا ز ساہیتو بروز پیر26اگست2019دو پہر3:30بجے گلشن اقبال کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کر یں گے ۔ شاہنوا زساہیتو نے اپنا مقالہ ڈا کٹر کیپٹن یو اے جی عیسانی کی زیرِ نگرا نی مکمل کیا ہے ۔ ان کا مقا لہ ایچ ای سی کے قوا عد کے مطابق بین الا قوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہو چکا ہے ۔ ڈا کٹر شائستہ ناز اسسٹنٹ پرو فیسر ڈیپارٹمنٹ آ ف اسپیشل ایجو کیشن کرا چی یونیورسٹی اور ڈاکٹر کمال حیدر اسسٹنٹ پرو فیسر ڈیپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن فیڈرل اردو یونیورسٹی آ ف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی ، بیرو نی ممتحن کے فرا ئض انجام دیں گے۔ ان کے سا تھ پرو فیسر انجم بانو کاظمی مقامی طور پر ممتحن کے فرا ئض انجام دیں گی۔
تازہ ترین