• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کے چئیرمین معید انور کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے معید انورسمیت مرحوم کے تمام سوگوار و لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام سوگواران کو یہ صدمہ براشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تازہ ترین