• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اوگی (نامہ نگار) وفاق المدارس العربیہ خیبر پختونخوا کے ناظم وجامعہ عثمانیہ پشاور کے ناظم تعلیمات مولاناحسین احمدکے والدمولاناحاجی عبدالاکبر انتقال کرگئے ،مرحوم کیٹگری ڈی ہسپتال اوگی کے لیب ٹیکنیشن فیاض احمد کے والد اور ایس ڈی اوواپڈا عبدالحلیم کے چچاتھے مرحوم کو آبائی قبرستان دلبوڑی میں سپرد خاک کردیا گیا ،مرحوم کی نمازجنازہ جامعہ عثمانیہ پشاورکے مہتمم مولانامفتی غلام الرحمٰن نے پڑھائی ، نماز جنازہ میں صوبہ بھر کے علماء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔
تازہ ترین