• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: فٹبال لیگ کےمیچ سےقبل گراؤنڈ میں آگ لگ گئی

امریکا: فٹبال لیگ کےمیچ سےقبل گراؤنڈ میں آگ لگ گئی


امریکا میں نیشنل فٹبال لیگ کے ایک میچ سے قبل گراؤنڈ کے ساتھ موجود مشین میں آگ لگ گئی۔

امریکا میں نیشنل فٹبال لیگ کا سنسنی خیز میچ جاری تھا کہ اچانک گراؤنڈ کی باؤنڈری پر رکھی مشین میں آگ بھڑک اُٹھی اور ہر طرف دھوئیں کے بادل چھا گئے۔

ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں کھیل کو کچھ منٹ کے لیے روک دیا گیا تاہم ریسکیو اہلکاروں کی جانب سےآگ بجھادی گئی جس کے بعد روکا ہوا میچ دوبارہ شروع کیا گیا۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین