ایشز 2019ء کے ساتھ انگلینڈ کے دو سابق کپتان ڈیوڈ گاور اور این بوتھم کا کمنٹری کیرئیر بھی ختم ہوگیا۔
ایشز سیریز کے دوران جہاں ایک خبر جیفری بائیکاٹ اور اینڈرویو اسٹراؤس کی سامنے آئی دنوں سابق کپتانوں کو سر کا خطاب دیا گیا، تو اسی سیریز کے ساتھ سر این بوتھم اور ڈیوڈ گاور کا کمنٹری کیرئیر بھی شاید ختم ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں سابق کپتانوں کا غیر ملکی چینل سے کمنٹری کے لیے 20 سال کا معاہدہ تھا جس کی مدت مکمل ہوگئی ہے۔