عمران اشرف نے کہا ہے کہ میں عام طور پر کسی کے معاملات یا کسی کے بارے میں بات نہیں کرتا، لیکن دانش تیمور ایک بہت بڑے اسٹار ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پانچویں جماعت کے طالب علم نے خود سے بڑی عمر کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق متوفیہ کی شناخت ویشنوی پروین جاراندے کے نام سے ہوئی ہے جس کی شادی 9 مئی کو اومکار سنجے گھیسارے سے ہوئی تھی۔
جی پی ایس سگنلز (گلوبل پوزیشنگ سسٹم) میں غیرمعمولی مداخلت کی وجہ سے فلائٹ ٹریکنگ میں بڑی گڑبڑ سامنے آ رہی ہے۔
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔
ندھی کی ویڈیوز کو لاکھوں افراد دیکھتے تھے اور ان کا شمار نمایاں سوشل میڈیا شخصیات میں ہوتا تھا۔
رجب بٹ متعدد مواقع پر یہ بتا چکے ہیں کہ والدہ میری زندگی میں سب سے اہم شخصیت ہیں۔
دلجیت دوسانجھ کی جانب سے نصرت فتح علی خان کو بڑے عالمی میوزک ارینا میں خراجِ عقیدت پیش کیے جانے پر راحت فتح علی خان نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
یہ پہلا موقع نہیں جب میلانیا نے روایتی ضابطوں کو تبدیل کیا ہو۔
عرب میڈیا کے مطابق چین، روس سمیت دیگر ممالک کے لیے ایرانی پروازیں بدستور جاری ہیں۔
ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میں ورلڈ کپ میں بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہوں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج کو حکومت کمزوری نہ سمجھے۔
ڈی پی او عبدالصمد خان کے مطابق مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام شاہراہوں اور پیدل راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
ایک دلچسپ ویژولائزیشن میں دکھایا گیا ہے کہ سیکھنے کے دوران دماغ کے نیورونز کس طرح ایک دوسرے سے جڑتے اور معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔
اداکار نے امیدواروں کے ساتھ گفتگو کے دوران اپنے شرٹ اتارنے کے واقعے کا ذکر کیا اور بتایا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا۔
تھامس کرسچینسن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو میچ کے روز ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچنے میں 2 گھنٹے لگے، جس کے باعث ٹیم کی تیاری متاثر ہوئی۔