• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور یونیورسٹی میں یوتھ ڈائیلاگ فار پالیسی ایمپکٹ سیمینار

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا) اور کیریئر ڈویلپمنٹ سنٹر پشاوریونیورسٹی کے اشتراک سے یوتھ ڈائیلاگ فار پالیسی ایمپکٹ کےموضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار میں نوجوانوں سے متعلق قومی و صوبائی پالیسیوں پر سفارشات مرتب کی گئیں ۔
تازہ ترین