• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور نے سائیکل چرانے کے لیے درخت اکھاڑ دیا


میکسیکو میں چور سائیکل چرانے کے لیے درخت اکھاڑ کر چلا گیا۔

چور نے سائیکل کی چوری کی کوشش کی تو اس کی راہ میں ایک درخت کا تنا آگیا لیکن چور نے اس درخت کا بھی خیال نہیں کیا اور اسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا۔

سائیکل چوری کی اس واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تازہ ترین