• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں چڑچڑی آنٹی بچوں پر برس پڑیں

روس میں چڑچڑی آنٹی بچوں پر برس پڑیں


روس میں ایک چڑچڑی آنٹی کو بچوں کا کھیلنا اتنا برا لگا کہ وہ آری لے کر پارک میں پہنچ گئیں۔

آنٹی پہلے تو بچوں پر خوب برسیں اور جب اس سے بھی دل نہ بھرا تو پارک میں موجود شور مچاتے سی سا کو ہی آری سے کاٹ دالا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس فوٹیج کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین