• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز احمد بریڑو چیف ایگزیکٹوآفیسر ریلوے تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزارتِ ریلوے نے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ کے گریڈ 21کے آفیسر اعجاز احمد بریڑو کو چیف ایگزیکٹوآفیسر/ سینئرجنرل منیجر پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرزآفس تعینات کردیاگیاہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے وہ ایڈیشنل جنرل منیجر مکینیکل اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔
تازہ ترین