• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام دنیا بھر میں آج یوم امن منایاجارہا ہے۔

اقوام متحدہ کے تحت ہر سال 21 ستمبر کو یوم امن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں مختلف معاملات سےمتعلق آگاہی، عالمی مسائل اور انکے حل کیلئے سیاسی تحرک پیدا کرناہے۔

اس سال عالم یوم امن کو کلائمیٹ ایکشن فار پیس کے نام کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ان کے خلاف اقدامات دنیا میں امن کے تحفظ اور اس کے فروغ کا ذریعہ ہیں۔

تازہ ترین