• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دُنیا کے گرد پہلے سمندری سفر کو 500 برس مکمل

دنیا کے گرد پہلے سمندری سفر کو 500 برس مکمل


دُنیا کے گرد پہلے سمندری سفر کے 500 برس مکمل ہونے پر اسپین میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

دُنیا کے گرد پہلے سمندری سفر کی500ویں سالگرہ کے موقع پر اسپین میں شاندار تقریب منعقد کی گئی، اسپین کے جنوبی شہر سنلوکر ڈی بارامیڈا میں اس سلسلے میں کشتیوں کی پریڈ بھی کی گئی۔

واضح رہے کہ سن 1519میں فرڈینینڈ میگالین کی سربراہی میں 5 کشتیوں پر مشتمل اس سفر کا آغاز ہوا تھا جس نے پہلی بار دُنیا کے گرد اپنا سفر مکمل کیا تھا۔

تازہ ترین