• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی جیل میں خاتون اہلکار کا قتل

گڈانی کی سینٹرل جیل میں لیڈی کانسٹیبل قتل کردی گئیں۔

پولیس کے مطابق دورانِ ڈیوٹی ’زویا بنت یحییٰ‘ نامی لیڈی کانسٹیبل کو غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے تشدد کرکے قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے  کہ تین غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے لیڈی کانسٹیبل کو تشدد کانشانہ بنایا اور پھر اُن کے گلے میں رسی ڈال کر انہیں قتل کردیا۔

گڈانی پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل زویا بنت یحییٰ گڈانی کی رہائشی تھی، جن کی عمر 23 سال بتائی جاتی ہے۔

تازہ ترین