صدر وینزویلا کو اسی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج پیر کے روز نیویارک کے مین ہیٹن میں جس وفاقی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے، یہ وہی وفاقی عدالتی دائرہ کار ہے جس کے تحت ماضی میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا اور انہیں 2010 میں سزا سنائی گئی تھی۔