محبتیں بڑھائے گا رفاقتیں بڑھائے گا
مزید رنگ لائے گا ہمارا چین کا سفر
کئی معاملات میں ہم ایک تھے، ہم ایک ہیں
توقّعات نیک ہیں، سفر وسیلہ ظفر
وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2023 میں وینزویلا کے تیل ذخائر کا تخمینہ (303) تین سو تین بلین بیرل لگایا گیا تھا جوکہ امریکا کے پاس موجود تیل کے پچپن اشاریہ پچیس بلین بیرل کے ذخائر سے پانچ گنا زیادہ ہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ 6 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 5 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
ایک بھارتی میڈیا ادارے سے انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنے بھائی فیصل خان کے ساتھ جاری تنازع کے بارے میں بھی گفتگو کی۔
وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔
عائشہ تالپور کی شادی کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے نوجوان سید شبیہ علی سے ہو رہی ہے۔
عدالت نے مرکزی مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا سناتے ہوئے جرم میں شریک دیگر ملزمان کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
3 بار ایم ایل اے رہنے والے 73 سالہ بزرگ سیاستدان دیوندر کمار جین کی 31 سالہ آریا من سنڈیا، یونین وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جیو ترادیہ سنڈیا کے بیٹے کے پاؤں چھونے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں فضائی حملے کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
عبدالقادر میمن پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نئے صدر بن گئے، گزشتہ الیکشن میں منتخب ہونے والے ذوالفقار علی رمزی ذاتی مصروفیات کی بناء پر ایسو سی ایشن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جانب سے مسلح افواج کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون، تربیتی تبادلوں اور دفاعی روابط کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ اور سابق رکن پارلیمنٹ دیویا اسپاندنا المعروف رامیا نے آوارہ کتوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے مؤقف کا موازنہ انسانی رویّوں سے کرتے ہوئے ایک وائرل سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بحث چھیڑ دی ہے۔
انڈیانا اسٹیٹ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف منشیات کی اسمگلنگ کے سنگین فوجداری الزامات عائد کیے گئے ہیں، جبکہ ان پر ڈی پورٹیشن ہولڈ بھی لگا دیا گیا ہے۔
برطانیہ میں شدید سردی اور برفباری کے باعث ملک بھر میں سینکڑوں تعلیمی ادارے بند ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں بچے گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ والدین چھٹیوں کے بعد بھی اپنے کام کاج کیلئے معمولات زندگی نارمل ہونیکا انتظار کر رہے ہیں۔
برطانیہ میں سردی کی شدید لہر پڑتے ہی انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں تقریبا 7سو پوسٹ کوڈز میں موسم سرما کی ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نے اسی پروجیکٹ کے دیگر پروگراموں میں بھی شرکت مانگ لی۔