• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال ،اسلام میں منع ہے، خامنہ ای

کراچی(نیوزڈیسک )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی کوئی ایٹمی ہتھیار بنانے یا بنانے کے بعد اس کے ممکنہ استعمال کی کوئی خواہش نہیں کی۔ خامنہ ای نے بدھ کے روز کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال اسلام میں منع ہیں۔ ایرانی میڈیا میں علی خامنہ ای کے ایک بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایٹمی اسلحہ تیار کرنا اور اسے ذخیرہ کرنا مذہبی طور پر حرام ہے۔

تازہ ترین