• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ذرائع ابلاغ میں عمران خان کےدورہ کی نمایاں کوریج

بیجنگ(آئی این پی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو جنہوں نے ایک سال کے دوران چین کا یہ تیسرا دورہ کیا اور چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں، چینی ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے۔ گزشتہ روز ان کی چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ ، مشترکہ بیان اور کئی دو طرفہ معاہدوں کی رپورٹیں چین کے بڑے اخبارات کے فرنٹ پیج پر شائع ہوئیں۔ اس کے علاوہ آن لائن میڈیا، چائنہ اکنامک نیٹ نے بھی پاکستانی وزیر اعظم کی مصروفیات کو نمایاں طور پر شائع کیا۔چا

تازہ ترین