• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرنمرتاکی ہسٹوپیتھالوجی رپورٹ جاری

لاڑکانہ ( بیورو رپورٹ) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کی ہسٹو پیتھالوجی رپورٹ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس جامشورو نے جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ نمرتا کے جسم سے نکالے جانے والے اعضا میں کوئی تبدیلی نہیں پائی گئی۔
تازہ ترین