• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاتح سری لنکن کرکٹرز پر انعامات کی بارش

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ہرانے والی ٹیم پر انعامات کی بارش کردی،کرکٹرز نے کولمبو پہنچ کر ہیڈکوارٹر بورڈ میں سربراہ کوٹرافی پیش کی ،بورڈ نے ٹیم کے لئے بونس کا اعلان کیا ہے ہر کھلاڑی کو ہر فتح پر 15ہزار ڈالرز ملیں گے جبکہ اسکے ساتھ بونس بھی ہوگا ، اس کے لئے ایک لاکھ 45ہزار ڈالرزالگ سے رکھے گئے ہیں۔
تازہ ترین