• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا حمزہ علی عباسی بھی اہلیہ کی طرح شوبز نس کو خیرباد کرنے والے ہیں؟

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیا حمزہ علی عباسی بھی اپنی اہلیہ کی طرح شوبزنس کو چھوڑرہے ہیں؟ ٹی وی و فلم کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کرکے اپنے مداحوں کوتشویش میں مبتلا کردیا،حمزہ علی عباسی نے 12 اکتوبر 2019 کی شب 3 بجکر 50 منٹ پر اپنے ٹیوٹر اکائونٹ سے جاری کئے ایک پیغام میں اعلان کیا ہے کہ " ایک دہائی سے زائد کا سفر اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

تازہ ترین