دنیا کے لئے مثال ہے آج
باحوصلہ، باوسیلہ جاپان
برداشت وہ کررہا ہے ڈٹ کر
تاریخ کا بدترین طوفان
ایشین گیمز ایکوسٹرین، موسم کی صورتحال کے باعث آج تمام گھوڑے اصطبل میں رہیں گے،
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ نسل پرست حکمرانوں نے کراچی کی آبادی کم کی، کل کی ریلی نے ریلا بن کر تمام سازشوں کو ناکام بنایا۔
ڈائریکٹر جنرل محکمۂ تعلقاتِ عامہ حبیب اللّٰہ عباسی نے اس فیصلے کو دشمنانہ اقدام قرار دیدیا۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو مصنوعی ذہانت کی جنگ جیتے گا، وہی حقیقی طور پر جیتے گا۔
یو اے ای کے صدارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ایران اور عرب ممالک کے براہِ راست مذاکرات کی ضرورت ہے۔
درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم ڈپارٹمنٹ، ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
ڈاکٹر اسامہ کے مطابق 29 جولائی کو میر رضا کا پوسٹ مارٹم بغیر کسی جان پہچان کے کیا تھا۔
ایران میں انڈے اچانک سوشل میڈیا پر ’سلیبریٹی‘ بن گئے ہیں، ایرانی انڈوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
کرکٹر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔
پمز اسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج 41 سال کی خاتون میں ایم پاکس کی تصدیق ہوگئی۔
ہارون شاہد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
خدشہ ہے کہ مصنوعی ذہانت اپنی صلاحیتیں انسانوں سے کہیں زیادہ تیزی سے بہتر کرنے لگی تو اسے قابو میں رکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔
سرحدی علاقے میں فتنۃ الخوارج اور دیگر دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف بل پر بحث کی منظوری دیں گے۔