آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جنوبی افریقا کے کرکٹر پر پابندی

ڈربن ( جنگ نیوز)سابق جنوبی افریقا نے اپنے کرکٹر غلام بودی پر کرپشن میں ملوث ہونے پر 5سال کی پابندی عائد کردی ہے ،ہ اس دوران کرکٹ کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ انہوں نےدو ون ڈے اور ایک ٹی20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا ہے، 2004 میں بنائے گئے قانون کے تحت ان کوجیل بھیجا جائے گا۔وہ براہ راست کرپشن میں ملوث ہونے کے مرتکب قرار پائے۔

اسپورٹس سے مزید