• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ڈرائیور کی ٹرام حادثے کا شکار

روس میں خاتون ڈرائیور کی ٹرام حادثے کا شکار


روس میں دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون میں مصروف خاتون ڈرائیور کی ٹرام حادثے کا شکار ہوگئی۔

ڈرائیونگ کے دوران فون کا استعمال اور پیغامات بھیجنا جان لیوا اور خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، ایسا ہی ایک واقعہ روس میں پیش آیا جب ایک خاتون ٹرام ڈرائیور ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون میں مصروف تھیں کہ اُن کی ٹرام آگے رُکی دوسرے ٹرام سے جا ٹکرائی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں ایک مسافر معمولی زخمی ہوا ہےجبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ 

تازہ ترین