• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن نور میں بجلی کی فراہمی،دیگر کام بھی جلد ہوں گے،اسامہ قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن نورفیزون تیسر ٹائون میں پی ایم ٹی نصب کر دی گئی جس سے بجلی کا 10 سالہ مسئلہ ہوگیا،اس موقع پر ایک تقریب ہوئی جس سے مہمان خصوصی متحدہ کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں جلد ہی گیس اور دیگر کاموں کا بھی آغاز کردیا جائے گا،تقریب سےگلشن نور ویلفیئر کے صدر حنیف میو، جنرل سیکرٹری فہیم خان اور محمد علی جونیجو ممونے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین