• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرمنلزکونشان عبرت بنانے کیلئے قانون سازی کا اعلان

اکراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ کے اجراء میں تاخیر کی وجہ این ایف سی کا اجراء نہ ہونا ہے‘ اسٹریٹ کرائمز کے کنٹرول اوراسٹریٹ کرمنلزکونشان عبرت بنانے کے لیے انہوں نے نئی قانون سازی کا اعلان بھی کیا‘ وزیراعلی نے کہاکہ موٹر سائیکل کی چوری بڑا مسئلہ ہے،حکومت نے مینو فیکچررز سے موٹرسائیکلزمیں ٹریکرنصب کرنے کی بات کی مگر معاملہ ابھی حل نہیں ہوا‘پی ٹی اے سے موبائل فون بلاک کرانے کا معاملہ طے ہوا مگر پچاس ہزار کا موبائل 2 چار ہزار میں کھل جاتا ہے۔
تازہ ترین