آپ آف لائن ہیں
منگل13؍ذی الحج 1441ھ 4؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تار یخ میں 30نومبر تک توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تار یخ میں 30نومبر تک توسیع


ایف بی آر نے گذشتہ مالی سال کے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تار یخ میں 30نومبر تک توسیع کر دی ہے۔

آج ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا آخری دن تھا۔ اس سے قبل یہ تاریخ 30 ستمبر تھی، جسے بڑھاکر 31 اکتوبر2019ء کیا گیا تھا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق ابھی تک  تقریباً دس لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے ہیں۔ جبکہ گذشتہ سال 29 لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے تھے۔

تجارتی خبریں سے مزید