• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین،آن لائن گیم کھیلنے والے بچوں پر 'کرفیو عائد،وقت کم کردیا

کراچی (نیوزڈیسک )چین نے بچوں کے آئن لائن گیم کھیلنے پر ʼکرفیو عائد کرتے ہوئے ویڈیو گیم کھیلنے کیلئے وقت کو کم کر دیا ہے۔چینی حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام بچوں میں گیمنگ کے بڑھتے رجحان میں کمی کے لیے کیا گیا ہے۔ ʼاے ایف پی کے مطابق، گیمنگ پر عائد نئی پابندیوں کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے رات 10 بجے سے صبح 8 تک آن لائن گیم نہیں کھیل سکیں گے۔

تازہ ترین