• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چار روزہ فائنل سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے درمیان رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں ہفتے سے کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں اس سے قبل راؤنڈ رابن میچ میں اسٹیٹ بنک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں مدمقابل آچکی ہیں۔

تازہ ترین